١ - کسی قسم سند رکھنے اور کسی کی شاگردی کیے بغیر کوئی مشغلہ اختیار کرنا، نیم حکیم؛ بے استاد؛ وہ شخص جس نے کسی استاد کے بغیر اپنے طور پر کوئی علم یا فن سیکھا ہو، بے سند، اتائی۔
"پیشہ ور اور شقی القلب مجرموں کا قرب عطایوں کو بھی پیشہ ور بنا دیتا ہے۔"
( ١٩٨٦ء، فیضان فیض، ١٧٥ )