یادگار

( یادْگار )
{ یاد + گار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیز جو کسی دوست کو بطور نشانی دی جائے۔