یاسمین

( یاسْمِین )
{ یا + مِین }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چنبیلی، ایک سفید رنگ کا خوشبو دار پھول والا پودا، اس کا پھول۔