یرقان

( یَرْقان )
{ یَر + قان }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک بیماری جس میں تمام بدن زرد پڑ جاتا ہے، خزاں رسیدہ۔