دو چند

( دو چَنْد )
{ دو (و مجہول) + چَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دو' کے ساتھ فارسی زبان ہی سے اسم صفت 'چند' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٩٥ء کو قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - دونا، دگنا، دہرا؛ زیادہ۔
"اگر اس وقت میر واعظ حکومت کے جھانسے میں آکر ہماری مخالفت پر اتر آتے تو ہماری مشکلیں دو چند ہو جاتیں۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٤ )
  • twice as much
  • as much again
  • double
  • two-fold.