عربی زبان سے اسم مشتق 'دنیا' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'وی' بطور لاحقۂ نسبت لگایا گیا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تہذیب الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)