پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈیل' کے ساتھ اسی زبان سے ماخوذ اسم 'ڈول' (جو پہلے کا مترادف بھی ہے) ملانے سے مرکب تکراری بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)