سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
جسامت
(
جَسامَت
)
{ جَسا + مَت }
(
عربی
)
تفصیلات
ثلاثی مزید فیہ کے باب سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر استعمال ہوتا ہے۔
معانی
مترادفات
انگریزی ترجمہ
اسم حاصل مصدر ( مؤنث - واحد )
جمع : جَسامَتیں [جَسا + مَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی : جَسامَتوں [جَسا + مَتوں (و مجہول)]
١ - موٹائ، کسی چیز کا حجم، جسیم ہونا، موٹا ہونا۔
"پھر متناسب جسامت کی ڈبیوں میں بھر دیں" ( ١٩٣٤ء، صنعت و حرفت، ١٦ )
ڈیل ڈول
(پراکرت)
مٹاپا
(ہندی)
تجسیم
(عربی)
corpulence
bulkiness; body; dimension
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر