دور اندیش

( دُور اَنْدیش )
{ دُور + اَن + دیش (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم صفت 'دور' کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر 'اندیشیدن' سے فعل امر 'اندیش' بطور اسم فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - عاقبت اندیش، دوربین، انجام پر نظر رکھنے والا، ہوشیار۔
"وہ اردو ادب کی دنیا میں اپنے تمام ہم عصروں میں سب سے زیادہ دور اندیش تھے۔"      ( ١٩٨٦ء، نگار، کراچی، ستمبر، ٢٣ )
  • Far-sighted
  • far-seeing
  • penetrating
  • keen
  • discerning;  provident
  • foreseeing
  • anticipative
  • circumspect
  • prudent
  • sagacious
  • wise.