سن[2]

( سُن[2] )
{ سُن }
( سنسکرت )

تفصیلات


شرنٹر  سُن

سنسکرت میں فعل 'شرنٹر' سے ماخوذ 'سن' اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٦ء کو "کلیاتِ آتش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

فعل متعدی
١ - سننا کا مادہ اور صیغۂ امر (محاورات میں مستعمل)۔
"ارے سن سن: اونا سوت کے رہنے والے محوسات و نظرت کے پندوں کے قیدی۔"      ( ١٩١٩ء، آپ بیتی، خواجہ حسن نظامی، ١٣٥ )