کرید

( کُرید )
{ کُرید (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٣ء کو "مقدمہ شعرو شاعری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - چھان بین، تلاش، جستجو، تجسس، کاوش۔
"اسے کرید ہونے لگی کہ آخر کون بھلامانس ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، آخری آدمی، ٤٦ )
  • جُسْتْجُو
  • ٹوہْ