لات

( لات )
{ لات }
( سنسکرت )

تفصیلات


اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : لاتیں [لا + تیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : لاتوں [لا + توں (و مجہول)]
١ - (حیوان یا انسان کا) پاؤں، پیر نیز ٹھوکر، پاؤں کی ضرب۔
"جب گدھے نے آن کر لات اٹھائی تو ذلت کے صدمے سے دل اس کا چور ہو گیا۔"      ( ١٨٤٥ء، جوہر اخلاق، ٢٨ )
  • a kick