لایعنی

( لایَعْنی )
{ لا + یَع + نی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صیغہ مضارع واحد غائب 'یعنی' کے ساتھ عربی حرف نفی 'لا' بطور لاحقہ لگانے سے مرکب 'لایعنی' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - بے معنی، بے سروپا، لغو، مہمل، فضول۔
"ہمارے ہاں حالی کو پوری غزلیہ شاعری لایعنی دکھائی دینے لگی تھی۔"      ( ١٩٨٧ء، ملت اسلامیہ تہذیب و تقدیر، ١٤٦ )
  • بے مَعْنی
  • بے ہُودَہ