عربی حرف نفی 'لا' کے ساتھ عربی اسم 'حاصل' لگانے سے مرکب 'لا حاصل' اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٢ء کو "دیوان محب" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)
(عربی)