دہ

( دِہ )
{ دِہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم جامد ہے۔ اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
جمع   : دِہات [دِہات]
١ - دیہی، چھوٹا گاؤں، موضع، قریہ۔
"اہل دو کے لیے یہ بہت بڑا حادثہ تھا۔"      ( ١٩٦٧ء، ساقی، جولائی، ٧ )
  • a village