فارسی زبان سے اسم صفت عددی ہے۔ پہلوی میں بھی مستعمل ہے۔ امکان ہے کہ پہلوی سے فارسی میں اور پھر فارسی سے اردو میں داخل ہوا ہو۔
(فارسی)