عربی سے مشتق اسم 'ذِمّہ' کے ساتھ فارسی سے ماخوذ لاحقہ فاعلی 'دار' بہ اضافہ 'ی' بطور لاحقۂ اسمیت لگانے سے مرکب بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٠٨ء کو "صبحِ زندگی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔