عربی زبان سے مشتق اسم 'ذوق' کو حرف عطف 'و' کے ذریعے اسی زبان سے مشتق ایک دوسرے اسم 'شوق' کے ساتھ ملانے سے مرکب عطفی بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٩ء کو "جویائے حق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)