کسرت

( کَسْرَت )
{ کَس + رَت }
( عربی )

تفصیلات


کسر  کَسْرَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی زبان سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٩ء کو "کلیات جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : کَسْرَتیں [کَس + رَتیں (یائے مجہول)]
جمع غیر ندائی   : کَسْرَتوں [کَس +رَتوں (واؤ مجہول)]
١ - ورزش، ریاضت۔
"یوگا سے تھوڑا بہت فائدہ ضرور پہنچا ہو گا وہ اب روزانہ کسرت کرنے لگا تھا۔"      ( ١٩٩٠ء، دجلہ، ١٧٢ )
  • 'breaking in the body';  training
  • exercise
  • bodily or athletic exercise;  practice
  • usage
  • habit