لائٹ

( لائِٹ )
{ لا + اِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Light  لائِٹ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء کو "معصومہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : لائِٹْس [لا + اِٹْس]
جمع غیر ندائی   : لائِٹوں [لا + اِٹوں (و مجہول)]
١ - روشنی۔
"ڈیرے تنبو لگوا دیے، لائٹ کا انتظام کروایا۔"      ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ١٩١ )