دیپ

( دِیپ )
{ دِیپ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے اسم جامد ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ مستعمل ہوا۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - دیا، دیوا، چراغ۔
 حرف لَو دینے لگے شعلۂ جاں سے اُمید دیکھیں یہ دیپ ہوا کیسے بجھائے اب کے      ( ١٩٧٥ء، دریا آخر دریا ہے، ٤٦ )
  • a light lamp