عن

( عَن )
{ عَن }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان کا صرف حرف جار ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور معنٰی کے ساتھ مستعمل ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "پٹواری کی کتاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

حرف جار ( واحد )
١ - سے، از، طرف، جانب۔
"حسین ابن منصور نے کہا ہے کہ . من اسے ظاہر کرتے عن اس کی مداقف کرنے اِلٰی اس سے قریب ہونے . سے قاصر ہے۔"      ( ١٩٧٤ء، انفاس العارفین، ٢٩٦ )
  • from;  of;  for
  • in lieu of;  with;  on
  • upon
  • above
  • over;  before;  after;  because of