٢ - (کیمیا وہ شے جسے کیمیائی ذریعے سے سادہ تر اجزا میں توڑا نہ جاسکے، جس میں تمام ایٹموں کا ایٹمی نمبر ایک ہی ہو (عنصروں کی تعداد سو (100) کے قریب ہے)۔
"صرف ہاہیڈروجن ہی ایک ایسا عنصر (Element) ہے جو دوسرے عناصر سے اس لیے مختلف ہے کہ اس کے ایٹم میں صرف ایک الیکٹرون اور ایک پروٹون ہوتا ہے۔"
( ١٩٨٠ء، ٹرانسسٹرز، ٣:٥ )