عنان

( عِنان )
{ عِنان }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - لگام، باگ دوڑ؛ (مجازاً) اختیار۔
"صحافت کے سرکش گھوڑے کو قابو میں رکھنے کے لیے دہری عنان کی ضرورت ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، مولانا ظفر علی خاں بحیثیت صحافی، ١١ )
  • a rein;  bridle