تفصیلات
پشچ+واٹک پِچْھواڑا
سنسکرت الاصل دو الفاظ 'پشچ + واٹک' سے ماخوذ 'پچھواڑا' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٧١٧ء کو "کلیات بحری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
١ - گھر کا پچھلا حصہ۔
"اس طرف سے چچا جان کبھی نہیں جاتے، پچھواڑا ہے۔"
( ١٩٣٩ء، شمع، اے آر خاتون، ١٨٩ )
- Hinder
- hindmost
- hindermost; the rear
- rearward
- the back part
- hind quarter; court or area behind a house
- back-yard.