پبلشر

( پَبْلِشَر )
{ پَب + لِشَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Publisher  پَبْلِشَر

انگریزی سے اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع غیر ندائی   : پَبلِشَروں [پَب + لِشَروں (و مجہول)]
١ - کتاب، اخبار یا رسالہ وغیرہ شائع کرنے والا، ناشر۔
"آپ نے پبلشر کے متعلق کچھ نہیں لکھا، ان سے گفتگو کر کے مجھے مطلع کریں۔"      ( ١٩٣٤ء، مکاتیب اقبال، ٣١١:٢ )
  • publisher