پاکھنڈ

( پاکھَنْڈ )
{ پا + کھَنْڈ }
( سنسکرت )

تفصیلات


پاشنڈ  پاکھَنْڈ

سنسکرت الاصل لفظ 'پاشنڈ' سے اردو میں ماخوذ 'پاکھنڈ' بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٨٤ء کو "تذکرۂ غوثیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - دھوکا، فریب، ریاکاری۔
"اے دیوانے یہ کیا پاکھنڈ تونے بنا کر رکھا ہے۔"      ( ١٩٣٩ء، حکایات رومی، ١١١:١ )
٢ - شرارت، حرمزدگی، بدذاتی، جھگڑا۔
"تمہیں پورا یقین ہے کہ یہ سب پاکھنڈ شیر خان نے پھیلایا ہے۔"      ( ١٩٠١ء، جنگل میں منگل، ٤٥ )
  • دِکھاوا
  • نُمایش
  • heresy
  • heterodoxy
  • false doctrine;  blasphemy
  • wickedness;  deceit in religious matters
  • hypocrisy
  • dis-simulation
  • pretence
  • disguise;  heretic.