انگریزی زبان کے لفظ 'Stock' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں مستعمل ہوا۔ البتہ تحریری صورت میں ١٩١٥ء کو "خطوط خواجہ حسن نظامی" میں استعمال ہوا۔
(انگریزی)