عربی زبان سے ماخوذ صفت 'لفنگ' کے ساتھ 'ا' بطور لاحقۂ تذکیر و نسبت لگانے سے 'لفنگا' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "محاربات صلیب" میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)
(عربی)
(ہندی)