کساؤ

( کَساؤ )
{ کَسا + او (واؤ مجہول) }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ مصدر 'کسنا' کا حاصل مصدر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٦ء کو "مکاتیب مہدی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - تناؤ، کچھاؤ، کسا جانا۔
"بگ اینڈ کیپ کنکٹنگ راڈ کے ساتھ بولٹوں کے پورے کساؤ سے ٹائیٹ کر کے فٹ کیا گیا ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، پیٹرول انجن، ١٢٤ )
  • tightening;  tightness;  astringency