سولہ

( سولَہ )
{ سو (و مجہول) + لَہ }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٩٧ء کو "دیوانِ ہاشمی" میں تحریراً مستعمل ملتان ہے۔

صفت عددی
١ - دس اور چھ کا مجموعہ، پندرہ کے بعد کا عدد، چھ اور دس (16)، شانزدہ (فارسی)۔
"سولہ برس تلاشِ علم اور اکھتر برس نشرِ علم میں گُزارے۔"      ( ١٩٤٣ء، تاریخ الحکما (ترجمہ)، ٣٥ )
  • sixteen