فل

( فُل )
{ فُل }
( انگریزی )

تفصیلات


Full  فُل

انگریزی زبان سے دخیل صفت ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - پورا، سبب، پورے کا پورا، سب کا سب، بھرا ہوا، پورا (مرکبات میں مستعمل)۔
"ایک دو موقعوں پر پہلے بھی فل نمبر دیے تھے۔"      ( ١٩٧٥ء، "بسلامت روی" ١٢٩ )
  • Full