جوا[2]

( جُوا[2] )
{ جُوا }
( سنسکرت )

تفصیلات


دیوت+کہ  جُوا

سنسکرت کے اصل لفظ 'دیوت + کہ' سے ماخوذ اردو زبان میں 'جُوا' مستعمل ہے اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٨١٠ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : جُوے [جُوے]
جمع   : جُوے [جُوے]
جمع غیر ندائی   : جوؤں [جُو + اوں (و مجہول)]
١ - شرط، بازی جس کے مختلف طریقے ہیں، قمار۔
 پھرتا ہوں میں بے دل مرا دل کیوں نہیں دیتے کیا تم سے جوا کھیل کے میں ہار گیا ہوں      ( ١٩٢٥ء، شوق قدوائی، دیوان، ٣٣ )
  • play
  • gaming
  • gambling
  • dice
  • playing