قمار

( قِمار )
{ قِمار }
( عربی )

تفصیلات


قمر  قِمار

عربی زبان میں ثلاث مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اپنے اصلی معنی میں داخل ہوا اور بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ ١٦٣٩ء میں "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ بازی جس میں شرط لگائی جائے، بازی جس میں نقد کے لین دین کی شرط ہو، جوا۔
"سود، قمار، زنا، شراب . آپ ان کا قلع قمع کرنا چاہتے تھے۔"      ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٣، ١٠٦ )
  • جُوا
  • سَٹّا