سود مند

( سُودْ مَنْد )
{ سُود + مَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے مرکبِ توصیفی ہے۔ فارسی میں اسم جامد 'سود' بطور موصوف کے ساتھ فارسی لاحقہ صفت 'مند' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری (ضمیمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - نفع دینے والا، فائدہ مند، نفع بخش۔
"اگر سمجھوتہ سودمند ثابت نہ ہوا تو حقیقی خودمختاری کی راہ سے آزادی کی منزل حاصل کرنا مشکل نہیں ہوگا۔"      ( ١٩٨٧ء، پاکستان کیوں ٹوٹا، ١٦٥ )
  • useful
  • beneficial
  • advantageous
  • profitable
  • lucrative;  benefited
  • profited