مفید

( مُفِیْد )
{ مُفِیْد }
( عربی )

تفصیلات


فاد  مُفِیْد

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" کے ضمیمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - فائدہ مند، سودمند جس سے کوئی مقصد یا غرض پوری ہو۔
"امریکی اڈے امریکی فوجیوں کے لیے بہت مفید ثابت ہو رہے ہیں"      ( ١٩٩١ء، نیا عالمی نظام اور پاکستان، ١٤١ )
  • profitable
  • advantageous
  • beneficial;  performing a useful office
  • useful
  • of use