لیکن

( لیکِن )
{ لے + کِن }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں فارسی زبان سے ماخوذ ہے اور بطور حرف استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

حرف استثنا
١ - پر، مگر، ولے۔
"لکین اب ایسے میورئیل بننا بند ہو گئے لگتا ہے مصور کے رنگوں کی ساری پیالیاں خالی ہوگئیں۔"      ( ١٨٨٨ء، جب دیواریں گریہ کرتی ہیں، ٢١ )
  • مگَر
  • بَلْکَہ
  • اَلْبَتَّہ