جیولری

( جِیولَری )
{ جِیو (ی مخلوط) + لَری }
( انگریزی )

تفصیلات


Jewellery  جِیولَری

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "یادوں کے چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : جِیولَرِیز [جِیو (ی مخلوط) + لَرِیز]
١ - جڑاؤ زیورات، جواہرات۔
"نئی ساڑھی، نیا جوڑا، پرس، جوتا، نقلی جیولری، عمدہ چپل۔"      ( ١٩٦٧ء، یادوں کے چراغ، ٢٢٨ )
  • jewellery