کم ذات

( کَمْ ذات )
{ کَم + ذات }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کم' کے بعد عربی اسم 'ذات' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - نیچ ذات کا، کمینہ، بدذات، کم اصل۔
 میرا آنگن، میری کھیتی مجھ کم ذات سی اکھڑ تم زندہ کہ ٹوٹ کے بکھریں کب اعصاب ہمارے      ( ١٩٨١ء، ملامتوں کے درمیان، ٥١ )
  • of low origin or caste
  • low-bred