فارسی صف 'کم' کے ساتھ عربی سے مشتق اسم 'اصل' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٣ء کو "اخلاقِ ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔