کم عقل

( کَم عَقْل )
{ کَم + عَقْل }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کم' کے بعد عربی اسم 'عقل' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - عقل و دانش سے کورا، بے وقوف، نادان، ناسمجھ۔
 شرم میری تیرے ہاتھ سائیں مجھ کم عقل ناداں کامان تو ہے      ( ١٩٧٧ء، من کے تار، ٧٢ )
  • بے وُقُوف
  • of feeble understanding or wit
  • stupid
  • ignorant
  • foolish