کم فہم

( کَم فَہْم )
{ کَم + فَہْم }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کم' کے بعد عربی سے مشتق اسم 'فہم' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "سیرۃ النبیۖ " میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - کم عقل، ناسمجھ، بیوقوف۔
"بعض کم فہم لوگ محض کم علمی کی بنا پر فرقہ وارانہ کشیدگی کا باعث بنتے ہیں۔"      ( ١٩٩١ء، صحیفہ، لاہور، جنوری، ٧٣ )
  • بے وُقُوف
  • of feeble understanding or wit
  • stupid
  • ignorant
  • foolish