جمع غیر ندائی : کُلْہاڑوں [کُل + ہا + ڑوں (واؤ مجہول)]
١ - لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سرے پر لوہے کو ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھار دار ہوتا ہے اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے۔
"نمو پروان مقدس پیشہ تھا آج اس ہاتھ میں کلہاڑا نظر آیا۔"
( ١٩٨٦ء، آئینہ، ٢٢١ )