کم سنی

( کَم سِنی )
{ کَم + سِنی }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کم' کے بعد عربی زبان سے مشتق اسم 'سِن' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩١٥ء کو "دھوکا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کم عمری، چھوٹی عمر، عالم طفلی، بچپن، لڑکپن کا زمانہ، ناسمجھی اور نادانی کی عُمر۔
"ہائے ہائے ایسی کمسنی کی موت خدا کسی کو نہ دے۔"      ( ١٩٨٥ء، کچھ دیر پہلے نیند سے، ٨٠ )
  • نَوعُمْری
  • tender age
  • youth
  • minority