کم عمری

( کَم عُمْری )
{ کَم + عُمْ + ری }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کم' کے بعد عربی سے ماخوذ اسم 'عمر' بطور لاحقہ فاعلی لانے اور پھر اس کے بعد 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "گردِ راہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کم سِنی، چھوٹی عمر۔
"اس کم عمری میں مجھے سیاست کا ایسا لپکا پڑا جو دیر تک باقی رہا۔"      ( ١٩٨٤ء، گردِ راہ، ٤١ )