اغماز

( اِغْماز )
{ اِغ + ماز }
( عربی )

تفصیلات


غمز  اِغْماز

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٩ء کو "کلیات سے سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - کج ادائی، کج خلقی، نخرہ، غرور، کبر کا حقارت آمیز انداز۔
"لونڈی بڑے اغماز سے بولی۔"      ( ١٩٢٨ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٣، ١٠:١ )
  • نَحْرا
  • اَدا