افرنگی

( اَفْرَنْگی )
{ اَف + رَن (ن غنہ) + گی }
( فارسی )

تفصیلات


اَفْرَنْگ  اَفْرَنْگی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'افرنگ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'افرنگی' بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٨ء کو "ارمغان حجاز" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : اَفْرَنْگِیوں [اَف + رَن (ن غنہ) + گِیوں (و مجہول)]
١ - افرنگ سے منسوب: انگریزوں کا۔
 میں تو اس کی ماقبت بینی کا کچھ قائل نہیں جس نے افرنگی سیاست کو کیا یوں بے حجاب      ( ١٩٣٨ء، ارمغانِ حجاز، ٢٢٠ )
  • یَورَپی
  • اَنگْرِیز