اکڑ

( اَکَّڑ )
{ اَک + کَڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کا لفظ 'آنک+کرنیم' سے 'اکڑنا' کا اسم فاعل 'اکڑنا' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٥٢ء کو "گوری ہو گوری" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - اکڑنے والا، مغرور، تند خو۔
"ایک بھاری مست اکڑ سور کبھی کبھی . پاس آنے والے جانور پر دوڑ پڑتا تھا۔"      ( ١٩٥٢ء، گوری ہو گوری، ١٢٦ )
  • بَل
  • گُمَنْڈ