الاؤنس

( اَلاؤُنْس )
{ اَلا + اُونْس }
( انگریزی )

تفصیلات


Allowance  اَلاؤُنْس

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اپنے اصل معنی میں استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٠١ء کو "دبدبۂ امیری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : اَلاؤُنْسِز [اَلا + اُون +سِز]
١ - مستقل تنخواہ کے علاوہ کوئی اور رقم جو کسی اور مد میں سرکار یا کسی ادارہ سے ملے، بھتّا۔
"ان کو یہ بھی چاہیے کہ اپنے خاص لوگوں اور عزیزوں کو الاونس وغیرہ کی مدد لے کر کام کی طرف راغب کریں۔"      ( ١٩٠١ء، دبدۂ امیری، ٢٩ )
  • allowance