جمع غیر ندائی : دَھولوں [دَھو (و لین) + لوں (و مجہول)]
١ - تھپڑ، دَھپ، پورے ہاتھ کی شدید ضرب۔
"وقائع دربار معلی" میں جعفر (جعفر زٹلی) نے تاریخ و وقت کا بھی التزام رکھا ہے لیکن یہاں ازراہ مزاج کبھی وقت کو گز، جریب، بالشت سے ماپا جاتا ہے کبھی نخرہ، دھوں، سسکی، جماہی سے۔"
( ١٩٨٢ء، تاریخِ ادب اردو، ٢، ١١١:١ )